دیپالپور میں ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کا زیر تعمیر فوڈ سٹریٹ اورپارکنگ سٹینڈ کا دورِہ

دیپالپور(محمد اسلم بھٹی/ جانو ڈاٹ پی کے)ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ احمد عثمان جاوید نے تحصیل انتظامیہ کے ہمراہ زیر تعمیر فوڈ سٹریٹ اور پارکنگ اسٹینڈ کا وزٹ کرتے ہوئے شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے کاموں پر پیشرفت کا جائزہ لیااس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل احمد سلیم سمیت بلڈنگز کنٹریکٹرز بھی موجود تھےڈپٹی کمشنر نے منصوبوں کو ٹائم لائنز کے مطابق مکمل کرنے اور کے احکامات جاری کئےکوالٹی میٹریل استعمال اور کام کی رفتار کو تیز کرنے کی احکامات جاری کئے انہوں نے کہا کہ فوڈ سٹریٹ منصوبہ سے دیپال پور کے شہریوں کو بہترین تفریح کےمواقع میسر آئیں گے پارکنگ اسٹینڈمنصوبہ کی تکمیل سے ٹریفک جام کے مسائل سے نجات ملے گی تمام متعلقہ افسران منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کیلئےمسلسل مانیٹرنگ جاری رکھیں

مزید خبریں

Back to top button