ام رباب کا کل کے متوقع فیصلے پر ویڈیو بیان سامنے آگیا

دادو(جانوڈاٹ پی کے)ام رباب کا کل کے محفوظ متوقع فیصلے متعلق پر وڈیو بیان سامنے آگیا۔ام رباب نے کہا کہ امید کرتی ہوں کہ عدل پر مبنی فیصلہ ہوگا،یہ نظام ثابت کرے گا کہ طاقتور ہو بھی سزا ہوسکتی ہے،امید کرتی ہوں کہ یہ فیصلہ مثالی ہوگا۔

مزید خبریں

Back to top button