یو اے ای آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے کثیرالقومی بحری ٹاسک فورس میں شامل ہوگا،برطانوی اخبار

لندن(جانوڈاٹ پی کے)برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ یو اے ای آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے کثیرالقومی بحری ٹاسک فورس میں شامل ہوگا۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے کثیرالقومی بحری ٹاسک فورس میں شامل ہوگا، متحدہ عرب امارات نے امریکا اور مغربی اتحادیوں کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button