ایران اسرائیل امریکا جنگ، خلیجی ممالک میں اموات 2500 سے متجاوز کرگئیں

ایران اسرائیل امریکا جنگ کے دوران خلیجی ممالک میں اموات ڈھائی ہزار سے زائد ہوگئی۔

اعداوشمار کے مطابق ایران میں اسرائیل اور امریکا حملوں میں 1550شہری شہید ہوگئے جبکہ ،18ہزار551زخمی ہوئے، لبنان میں 1026شہری شہید،2582زخمی ہوئے۔

عرب میڈیا کے مطابق عراق میں حملوں میں 61افراد جاں بحق ہوئے، کویت میں 6،بحرین 2،عمان میں 3 شہری جاں بحق ہوئے، سعودی عرب میں 2،یواے ای میں 8 شہری جاں بحق ہوئے۔ شام اور غزہ میں 4،4شہری جاں بحق ہوئے۔

مزید خبریں

Back to top button