اسرائیلی فوج نے پاب کے سامنے 18 ماہ کے بچے کا جسم سگریٹ سے داغ کر زخموں میں ناخن پیوست کردئیے

غزہ(جانوڈاٹ پی کے)اسرائیلی فوج نے بربریت کی انتہا کرتے ہوئے فلسطینی شخص کے سامنے اس کے 18 ماہ کے بچے کا جسم سگریٹ سے داغ کر زخموں میں ناخن پیوست کردیے۔

جواد ابو ناصر جسم میں سوراخ ہونے سے بلک بلک کر روتا رہا جب کہ اسرائیلی فوج اس کے باپ کو جبری اعتراف پرمجبور کرتی رہی۔

ریڈکراس کے ذریعے کمسن کو 10 گھنٹے بعد رہائی ملی۔

دوسری جانب بچے کے باپ اسامہ ابو ناصرکو قید کرلیاگیا، مذکورہ واقعہ مغازی پناہ گزیں کیمپ میں چیک پوائنٹ پر پیش آیا۔

مزید خبریں

Back to top button