پاکستانی ایکشن فلم "بلھا” نے 2 دن میں 2.36 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرلیا

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)ایکشن، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور پاکستانی فلم بلھا نے 2 دن میں 2 کروڑ روپے سے زائد کمالیے۔

لیجنڈ اداکار شان شاہد کی فلم ‘بلھا’ نے 2 دن میں 2 کروڑ 36 لاکھ روپے سے زائد کا بزنس کیا، پہلے دن  25 ہزار سے زائد افراد نے فلم دیکھی۔

یو اے ای میں فلم نے پہلے دن ایک لاکھ 10 ہزار درہم اور دوسرے دن ایک لاکھ 20 ہزار درہم کا بزنس کیا۔

مزید خبریں

Back to top button