اوکاڑہ/معمولی جھگڑے پر ایک شخص جاں بحق

اوکاڑہ( رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے ) تھانہ شیر گڑھ کی حدود میں معمولی تو تکرار کے بعد دو گروپوں نے ایک دوسرے پر حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں ایک شخص محمد احمد زخموں کی تاب نہ لا کر موقع پر جان بحق ہو گیا واقع میں دو بچوں سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیئے ہیں جب کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button