قیامت کی تیاری :امریکہ نے ‘ڈومز ڈے’ (Doomsday) طیارہ میدان میں اتار دیا!

واشنگٹن/خلیج فارس(جانوڈاٹ پی کے) مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اب ایک انتہائی خطرناک اور تباہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ ایران پر حملوں کے بعد، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج میں اپنا سب سے مہلک ہتھیار E-6B Mercury، جسے ‘ڈومز ڈے’ (Doomsday) طیارہ کہا جاتا ہے، تعینات کر دیا ہے۔ اس طیارے کی موجودگی اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ امریکہ اب ایران کے خلاف ٹیکٹیکل ایٹمی ہتھیاروں (Tactical Nuclear Weapons) کے استعمال پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔
اس صورتحال پر سینئرتجزیہ کار معظم فخر کا تفصیلی تجزیہ ملاحظہ فرمائیں:




