حکومت کے کفایت شعاری کے سخت فیصلوں کی اندرونی کہانی!

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے اثرات پاکستان کی معیشت کے لیے ایک زلزلہ ثابت ہو رہے ہیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 100 سے 120 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کے بعد، حکومتِ پاکستان نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے ‘معاشی ایمرجنسی’ کے نفاذ کا اشارہ دے دیا ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے جاری کردہ کفایت شعاری کے اقدامات ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ملکی درآمدی بل (Import Bill) کے دوگنا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
اس صورتحال پر سینئرتجزیہ کار سید عمران شفقت کا تفصیلی تجزیہ ملاحظہ فرمائیں:




