ایران میں رجیم تبدیلی کا پلان بے نقاب ہوگیا

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایران میں رجیم چینج کیلئے امریکی خفیہ ادارے کا بڑا پلان سامنے آگیا۔سی آئی اے ایران میں بغاوت کیلئے کردوں کو تیارکررہی ہے، صدر ٹرمپ ایرانی اپوزیشن اور کرد رہنماؤں سے رابطے میں ہیں۔عراقی کردستان میں ہزاروں ایرانی کرد جنگجو موجود ہیں،صدر ٹرمپ نے ایرانی کرد رہنما مصطفیٰ ہجری سے بات کی، آنے والے دنوں میں ایرانی کرد جنگجو ایران میں زمینی کارروائی کریں گے۔

مزید خبریں

Back to top button