ایران پر امریکا و اسرائیل حملوں میں اموات کی تعداد787ہوگئی

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی ہلال احمر کے مطابق ایران پرامریکا اسرائیل حملوں میں اموات کی تعداد787ہوگئی۔

ہلال احمر کے مطابق  امریکی اسرائیلی حملوں میں 153ایرانی شہروں کونشانہ بنایا گیا۔

 153ایرانی شہروں کے500 سے زائد مقامات پر ایک ہزار سے زائد حملے ہوئے۔

 

مزید خبریں

Back to top button