مٹھی میں آیت اللہ علی خامنائی کی شھادت خلاف احتجاجی ریلی، دھرنا

تھر پارکر (رپورٹ : میندھرو کاجھروی / جانو ڈاٹ پی کے) مٹھی شھر میں اھلتشیع کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جیسا کہ آمریکا و اسرائیل کی ایران پر جارحانہ حملے مین رہبر معظم حضرت آیت اللہ علی خامنائی اور ان کے بیٹے اور بہو اور ہزارون مومنین شہادت کے حوالے ضلع تہر پارکر میں پرامن احتجاجی ماتمی جلوس نکالا گیا جس میں شیعہ علماء کاؤنسل ضلع صدر سید شمس الزمان شاہ کی قیادت مین ریلی مرکزی امام بارگاہ ملوک شاہ سے نکالی گئ ریلی مین کثیر تعداد مین مومنین نے شرکت کی ۔ ریلی ملوک شاہ امام بارگاہ سے ہوتی ہوئی صادق چوک سے ہوکر تھر پریس کلب پہنچی جہان پر صوبائی نائب صدر فقیر صابر علی خطاب کرتے ہوۓ کہا ہم رہبر معظم کی مظلومانہ شہادت کی شدید لفظون مذمت کرتے ہیں۔ ہم اسرائیل و آمریکا کی نابودی تک ہماری یہ جنگ جاری رہے گی انشاء اللہ جلد اسرئیل و آمریکا سفہ ہستی سے مٹ جائیگی۔ریلی تھر پریس کلب سے کشمیر چوک پہنچی وہان ایڈوکیٹ عاشق علی بجیر , ضلع صدر سید شمس الزمان شاہ , کاظم علی حجام نے خطاب کیا آخر مین مولانا سکندر علی خاصخیلی نے شہداہ کے حق میں خصوصی دعا مانگی گئی۔ آخر مین ریلی جلوس کی شکل مین ملوک شاہ امام بارگاہ پر پہنچ کر اختمام پذیر ہوئی۔



