پنڈدادنخان:شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرینگے

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پنڈ دادن خان(عابد حسین رانجھا/نمائندہ جانو ڈاٹ پی کے)رمضان المبارک کی پرنور ساعتوں میں دھریالہ جالپ کے ہاشمی مارکی کی طرف سے ایمان افروز کاوش کےسبب9رمضان بعد نمازِ فجر منہاج القرآن کے زیر اہتمام درس عرفان القرآن میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ویڈیو لنک کے ذریعے درس دیں گے۔

مزید خبریں

Back to top button