رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر کنٹرول کیلئے تھرپارکر میں شکایتی سیل قائم

تھرپارکر(رپورٹ: میندھرو کاجھروی)رمضان المبارک کے دوران عام شہریوں خصوصاً روزہ داروں کو پھلوں اور دیگر اشیائے ضروریہ مقررہ نرخوں پر فراہم کرنے کو یقینی بنانے اور اس سلسلے میں شکایات کے اندراج کیلئے ڈپٹی کمشنر تھرپارکر عبدالحلیم جاگیراںی کی ہدایات پر ڈی سی آفس سمیت ضلع کے تمام سات تعلقوں میں خصوصی شکایتی سیل قائم کر دیے گئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈی سی آفس میں قائم شکایتی سیل میں:

پیر، بدھ اور جمعہ کو محمد اشرف بجیر (03332512488)

منگل کو عبدالستار (03433503510)

جمعرات کو ہنسراج (03488178659)

ہفتہ کو شہداد (03483767099)

اتوار کو سرتومل (03337028210)

موجود ہوں گے، جو عوام سے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور ناجائز منافع خوری سے متعلق شکایات وصول کریں گے۔

شہری درج ذیل نمبرز پر بھی شکایات درج کرا سکتے ہیں:

0232920667 ، 0232920825

ای میل: dcthar@gmail.com

اسی طرح تعلقہ سطح پر بھی شکایتی سیل قائم کیے گئے ہیں:

مٹھی:

شاہنواز (03322074370)

محمد جمن (03342950876)

راہول کمار (03302349605)

اسلام کوٹ:

حاجی شاہ (03332510544)

جاوید حجام (03403675714)

دوست علی (03441821112)

ڈیپلو:

مہرو مل (03322076516)

موہن لعل (03322194074)

کلوئی:

علی محمد (03403827138)

چھاچھرو:

محمد ابراہیم (03455194655)

ڈاہلی:

اعجاز علی راہموں (03461134413)

نگرپارکر:

سائیں داد (03433983654)

اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو تھرپارکر کو رمضان المبارک کیلئے فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے، جو موصول ہونے والی شکایات پر فوری کارروائی کو یقینی بنائیں گے۔

مزید خبریں

Back to top button