افغانستان پر سرجیکل سٹرائیک،پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے افغانستان پر سرجیکل سٹرائیک کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے سوشل میڈیاپر پروپیگنڈا کرنا شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے افغانستان پرٹارگٹڈ آپریشن کو پاکستان کے حالات کیساتھ جوڑنا شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے افغانستان پر ٹارگٹڈ حملے کے بعدچیخ وپکار شروع ہوگئی ہے۔




