دیپال پور:کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ایک شخص جاں بحق دو نوجوان زخمی

دیپال پور(محمد اسلم بھٹی،نمائندہ جانوڈاٹ پی کے)دیپال پور کے نواحی علاقہ بی بی پور چوک جبوکہ روڈ تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ٹریفک حادثہ کے نتیجہ 63 سالہ شخص محمد صادق جاں بحق جبکہ 18 سالہ محمد بلال اور 15 سالہ چراغ علی شدید زخمی ہوگئے زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کو ریسکیو رضا کاروں نے ڈی ایچ کیوہسپتال اوکاڑہ منتقل کردیا ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

مزید خبریں

Back to top button