خودکش حملہ آور نے آخری بار کس کو کال کی؟

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)اسلام آباد میں خود کش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ذرائع کے مطابق حملہ آور یاسر کے 2بھائی بلال اور ناصر سمیت اس کے بہنوئی عثمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔حملہ آور مسلسل اپنے بھائیوں اور بہنوئی کے ساتھ رابطے میں تھا یہ کاروائی انفرادی نہیں بلکہ سہولت کاری کے نتیجے میں ہوئی ہے

مزید خبریں

Back to top button