پاکستان میں دہشتگردی کے’’آفٹر شاکس‘‘

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی طالبان سے محبت لے ڈوبی۔خیبر پختونخوامیں دہشتگردوں کی سہولتکاری اور دوبارہ بسانے کے اثرات پاکستان میں دہشتگردی کے نتیجے میں سامنے آرہے ہیں۔ذرائع کے مطابق اسلام آبادکی مسجد میں والا خود کش اس بات کا ثبوت ہے کہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے سلیپرسیلز کے باعث دہشتگردی رکنے کا نام نہیں لے رہی۔

ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے صرف دوروز بعد ہی اسلام آباد جیسے حساس علاقے میں خودکش حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button