پنجاب سے عمران خان کا’’بوکاٹا‘‘

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)لاہوراور پنجاب سےعمران خان کا’’بوکاٹا‘‘ہوگیا۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمے پرکہاتھا ہمارے مخالفین کومنہ نہیں دکھا سکیں گے،یہ گھروں سے باہرنہیں نکل سکیں گے،یہ عوام میں گھل مل نہیں سکیں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آج بسنت نائٹ سے قبل لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور لوگوں میں گھل مل گئیں۔




