بشریٰ بی بی کو جس ’’ہار‘‘کے کیس میں سزا ملی وہ ہار تو علیمہ بی بی کے پاس ہے!

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)تحریک انصاف میں’’جوتیوں‘‘میں دال بٹنے لگی۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف قیادت کے فقدان کا شکار ہوگئی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما شیر افضل مروت کے بلغاری سیٹ کے حوالے سے انکشافات کے بعد مشعال خان کے بیانات پر علیمہ خان کافی زیادہ برہم نظر آتی ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع دعویٰ کررہے ہیں کہ جس’’ہار‘‘کے کیس میں بشریٰ بی بی کو سزا ہوئی ہے اس ہار کو مبینہ طورپر علیمہ خان کو دے دیا گیا تھا۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button