ایپسٹین درحقیقت اسرائیل کا’’شیطانی بچہ‘‘

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)امریکی فنانسراور سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی زندگی اور موت نے عالمی سیاست،تجارت اور شوبز کی دنیا میں ایک ایسا طوفان برپا کر رکھا ہے جو سال2026میں بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔حالیہ برسوں میں جاری ہونے والی لاکھوں دستاویزات نے اس پراسرار شخصیت کے گرد بنے جال کو مزید بے نقاب کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  کے مقاصد کے پیچے سب سے بڑا مقصد دنیا بھر کی نامور شخصیات کا رخ اسرائیل کی طرف موڑنا تھا۔جیفری ایپسٹین درحقیقت اسرائیل کیلئے کام کررہا تھا۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button