اسرائیل کو پاکستان اورایران سے خطرہ!خادمین حرمین شریفین نے خطرہ بھانپ لیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)ایران گریٹر اسرائیل کی راہ میں رکاوٹ؟اسرائیل کو پاکستان اورایران سے خطرہ،ایران اور پاکستان کے حالات میں زمین آسمان کا فرق ہونے کیوجہ سے اسرائیل کو ہمیشہ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی ایران کے حق میں کھل کر حمایت اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ خادمین حرمین شریفین نے خطرے کو بھانپ لیا ہے۔ذرائع کے اگر سعودی عرب اور خطے کے دیگر اسلامی ممالک نے ایران پر حملے کو ناکام نہ بنایا تو پھر یہ بات نوشتہ دیوار ہے پھر ایک ایک کار کے سب اسلامی ملکوں پر طاغوت منڈلاتے پھریں گے اور اسرائیل اپنے گریٹر اسرائیل کے خواب کو پورا کرلےگا۔

ذرائع کے مطابق امریکا نے ایران پر حملہ کرنے کیلئے تیاری مکمل کرلی ہے اور یہ بھی خبریں آرہی ہیں کہ ایران میں پچاس ٹارگٹس کو لاک کردیا گیا ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button