تحریک انصاف کنگال،مردہ گھوڑے کو فنڈنگ درکار!

لاہور(جانو ڈٓٹ پی کے)تحریک انصاف اندرونی خلفشار کا شکار ہوگئی،کراچی میں ہلہ گلہ کرنےکے بعد سہیل آفریدی نے اگلا پڑاؤخیبر پختونخوا میں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف فنڈزکی قلت کا بھی شکار ہوگئی۔سہیل آفریدی سے صوبہ صوبہ دورے کرانے کا مقصد’’مردہ گھوڑے‘‘میں جان ڈالنا بھی ہو سکتاہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے ایک ہی صوبے میں 13سال سے حکومت کے باوجود ایک بچے کے مزدوری کرنے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟یہ سب جاننے کیلئے نیچے دیئے گئےلنک پر کلک کریں۔

YouTube player

 

مزید خبریں

Back to top button