فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل کا حصہ بن گئے
پاکستان نے آئی پی ایل کو جھٹکا دے دیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل کا حصہ بن گئے۔پی ایس ایل کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ,پانچ مزید غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل کا حصہ بنے گئے ۔ایک امریکی کھلاڑی علی خان بھی پی ایس ایل سے منسلک ہو گئے ،علی خان اور آسڑیلوی سپنر فواداحمد اسلام آباد یونائیٹڈکا حصہ بن گئے ،کرس جارڈن کی جگہ آئرلینڈکے پال سٹرلنگ اسلام آباد یونائیٹڈکا حصہ بن گئے۔



