نتین یاہو اب تمہیں انسان بننا ہوگا،امریکی صدر نے اسرائیلی ہم منصب کی سرزنش کردی

امریکی صدر نے70ہزار فلسطینیوں کے قاتل نیتن یاہو کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

(تل ابیب)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے   اسرائیلی صدر نیتن یاہو کی سرزنش کردی۔انہوں نے کہا نتین یاہو اب تمہیں انسان بننا ہوگا،انہوں نے کہا کہ سب پر واضح ہو جان چاہئے کہ اب جنگ ختم ہو چکی ہے۔انہوں نے اسرائیل کی تعریف کرتے کہا کہ اسرائیل مشرق وسطیٰ میں ایک نقطے کی طرح ہے لیکن اسرائیل نے اپنی برتری ثابت  کردی ہے۔امریکی صدر نے70ہزار فلسطینیوں کے قاتل نیتن یاہو کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔

مزید خبریں

Back to top button