دہشت نہیں پھیلانا چاہتا لیکن ہمارے پاس اطلاعات اچھی نہیں، شیخ رشید

دہشت نہیں پھیلانا چاہتا لیکن ہمارے پاس اطلاعات اچھی نہیں، شیخ رشید
اپوزیشن کے لوگ 172 افراد کو لا ہی نہیں سکتے اور راہ فرار اختیار کررہے ہیں، جتنا بڑا مرضی لیڈر ہو قانون کو ہاتھ میں لیا تو کچل کے رکھ دوں گا، وزیر داخلہ
اطلاعات ہیں کہ مولانا فضل الرحمان اور مجھے زیادہ خطرہ ہے، نہیں چاہتے کہ ملک میں کوئی ایسا واقعہ ہو جو کسی بدنامی کا باعث بنے ، پریس کانفرنس