حریت رہنما یاسین ملک ”را”کے ایجنٹ نکلے ،سینئر صحافی توصیف خاں کا تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

لاہور(jano.pk)حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک نے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را ”کیلئے کام کرنے کا اعتراف کرلیا۔سینئر صحافی اورتجزیہ کار توصیف احمد خاں نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے اپنے وی لاگ میں کہا ہے کہ یاسین ملک نے اپنے تحریری بیان حلفی میں بھارتی ایجنسی کا ایجنٹ ہونے اعتراف کیا ہے۔
بھارتی خفیہ ایجنسی کی ایما پر یاسین ملک نے پاکستان میں کس کس کے ساتھ ملاقات کی؟۔
مکمل تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں !
YouTube player

مزید خبریں

Back to top button