وائس چیف آف آرمی سٹاف اور نیا ڈی جی آئی ایس آئی لگانے کی تیاری،پاک فوج میں بڑی تبدیلیوں کے امکانات

لاہور(jano.pk)پاک فوج میں بڑی تبدیلیاں ہونے کا امکان ہے ،رواں سال 2 سینئر جنرل اپنی مدت مکمل کرکے ریٹائرڈہونے جارہے ہیں ۔
جبکہ وائس چیف آف آرمی سٹاف لگانے کا بھی اصولی فیصلہ کیاگیا جس پر تقررکے لئے سینئر جنرلز کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے
نیا ڈی جی آئی ایس آئی اور نیا وائس چیف آف آرمی سٹاف کسے بنائے جانے کا امکان ہے۔
اس حوالےسے مکمل انفارمیشن کیلئے دیکھئے سینئر صحافی شکیل ملک کا وی لاگ




