محمود خان اچکزئی کی باریک واردات؛وزیراعظم ہاؤس جانے کا پلان تیار!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)محمود خان اچکزئی کی جانب سے اپوزیشن کا حلیف بننے کے باوجود بیک ڈور رابطوں اور وزیراعظم ہاؤس جانے کی تیاری نے تحریک انصاف کی سیاست کا تختہ الٹ دیا ہے۔دوسری جانب

ٹی ایل پی کے رضوی برادران کی گمشدگی اور گرفتاری کے معاملے پر 379 دن بعد لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران ایف آئی اے نے تحریری رپورٹ جمع کرا دی ہے، جس میں منی لانڈرنگ اور دیگر سنگین کیسز کا انکشاف کیا گیا ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button