اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ کے خطیب شیخ خالد ابو جمعہ کو گرفتار کرلیا

تل ابیب(جانوڈاٹ پی کے)اسرائیلی فورسز نے مسجدِ اقصیٰ کے خطیب شیخ خالد ابو جمعہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق شیخ خالد ابو جمعہ کو مسجدِ اقصیٰ میں نمازِ جمعہ کی امامت کروانے کے فوراً بعد حراست میں لیا گیا۔

مزید خبریں

Back to top button