سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے پاکستان کے لیے روانہ، حسن اور حسین نواز بھی ہمراہ

لندن (جانوڈاٹ پی کے) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف لندن سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے۔

روانگی کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے نواز شریف کو لندن میں واقع ایون فیلڈ رہائش گاہ سے رخصت کیا۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف کے ہمراہ ان کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بھی پاکستان کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button