صحت کارڈ پر ڈاکو راج،گندم کی بوریوں سے ریت برآمد؛ غضب کرپشن کی عجب کہانیاں!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پشاور ہائی کورٹ کے اہم فیصلوں اور صحت کارڈ سمیت اربوں روپے کی لوٹ مار کے ہولناک اسکینڈلز نے سب کو دنگ کر دیا ہے۔ دوسری جانب، سرکاری گوداموں میں گندم کی جگہ ریت کے ڈھیر اور ایک ہی ڈاکٹر کے پاس پانچ منصبوں کے انکشافات نے کے پی حکومت کی کرپشن کا پول کھول دیا ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




