روس کی پاک-افغان تنازع میں انٹری،مراد سعید کے حوالے سے ہولناک انکشافات !

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور دہشتگردی کے معاملات پر روسی انٹیلیجنس کے اعلیٰ ترین وفد کے کابل اور اسلام آباد کے دوروں نے خطے کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ انکشاف ہوا ہے کہ تحریکِ انصاف کے رہنما مراد سعید مبینہ طور پر افغان طالبان کی پناہ میں موجود ہیں اور ٹی ٹی پی سے رابطے میں ہیں، جبکہ روس کی اس تنازع میں ممکنہ ثالثی اور پیشرفت نے نئے سیاسی دروازے کھول دیے ہیں۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




