کے پی میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کے بچے اغوا! بے لگام سیاست کی ہولناکیاں عروج پر!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)خیبرپختونخوا میں سکیورٹی بحران اس وقت خوفناک حد تک شدت اختیار کر گیا جب نامعلوم افراد نے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کے معصوم بچوں کو اغوا کر لیا۔ اس دلخراش واقعے نے صوبے کے امن و امان اور سرکاری افسران کی سکیورٹی پر شدید سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں، جبکہ دوسری طرف سیاسی رہنماؤں کے درمیان لفظی جنگ اور کشیدگی نے حالات کو مزید دھماکہ خیز بنا دیا ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




