مرادسعید عورت کا روپ دھارکر افغانستان فرار؟

لاہور(خصوصی رپورٹ :جانو ڈاٹ پی کے)تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کی روپوشی اور افغانستان فرار ہونے کی افواہوں نے ملکی سیاست میں طوفان برپا کر دیا ہے۔ اس سنسنی خیز انکشاف کے بعد خیبرپختونخوا اور وفاقی سطح پر سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے۔ دوسری جانب، گورنر راج کے نفاذ سے متعلق بھی اہم ترین اندرونی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔مزید سنسنی خیز انکشافات کے لیے اس وی لاگ لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button