بھارتی کمانڈر کی کھلم کھلا دھمکیوں پر پاکستان کاسنسنی خیزمیزائل سرپرائز!

لاہور(خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)پاک بھارت دفاعی محاذ پر بڑا دھماکہ! معظم فخر کے سنسنی خیز انکشافات کے مطابق، بھارتی ایئر چیف کی جانب سے پاکستان کے خلاف نئی جارحانہ حکمتِ عملی اور حملوں کی کھلم کھلا دھمکیوں کے بعد پاکستان نے زبردست سرپرائز دے دیا ہے۔ فتح 4 کے شاندار اور کامیاب تجربے کے فوراً بعد پاکستان نے اپنے ایک اور مہلک اور جدید ترین میزائل کے ٹیسٹ کے لیے نوٹم (NOTAM) جاری کر کے خطے میں بھارتی ایئر چیف کے تمام عزائم خاک میں ملا دیے ہیں۔
مکمل تفصیلی تجزیے اور ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇




