ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہے، جبکہ ایران کے ساتھ جاری جنگ جلد ختم ہونے کی توقع ہے۔

امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز سے بڑی مقدار میں تیل کی ترسیل جاری ہے، جبکہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجہ ریفائنریز ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ برطانوی اڈے سے لانچرز ہٹانے کا فیصلہ ایک مخصوص خطرے کے پیش نظر کیا گیا، لانچرز کو برطانوی اڈے سے نکال کر انتہائی دور مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ یمن میں حوثیوں کے خلاف آپریشن بھی کامیابی سے جاری رہے گا۔

مزید خبریں

Back to top button