الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛کابل میں پاکستانی سفارت کار کی طلبی،اسلام آباد کا سخت ردعمل!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)افغان وزارت خارجہ نے نورستان میں مسلح مزاحمت کی سرپرستی کا الزام لگاتے ہوئے پاکستانی ناظم الامور کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا۔اس پر پاکستان کی جانب سے سخت ردعمل کا اظہار کیاگیا ہے۔دوسری جانب افغان فریڈم فرنٹ نے نورستان اور کام دیش کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔۔اس ساری صورتحال کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




