فیک پروپیگنڈا بے نقاب؛مارخور کے وار سے جھوٹ کا محل ڈھیر!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)ملک میں نیشنل ایمرجنسی کی تمام افواہیں دم توڑ گئیں، نجم سیٹھی کے دعوے کو "مارخور” نے جعلی قرار دے دیا۔دوسری جانب خیبرپختونخوا کا سیاسی میدان گرم ہو گیا۔ گورنر راج کی بازگشت، اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اور ہزارہ صوبے کے قیام کی نئی تحریک نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی۔ وفاقی وزیر عطا تارڑ کا عوام کی مدد کا انوکھا انداز بھی زیر بحث ہے۔اس ساری صورتحال کی تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button