نتن یاہو کی اقوام متحدہ میں تاریخی ذلت،77ممالک کا واک آؤٹ،خالی ہال کو دھمکیاں!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیراعظم کی آمد پر شدید نعرے بازی کی گئی اور پاکستان سمیت 77 ممالک کے وفود نے واک آؤٹ کر دیا۔ اس تاریخی ہزیمت کے بعد نیتن یاہو نے خالی ہال سے خطاب کرتے ہوئے مسلم ممالک کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

​مکمل تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button