پاک افغان بارڈر پر قیامت خیز لڑائی: پاک فوج کے ہاتھوں افغان طالبان کی جم کر دھلائی!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پاک افغان بارڈر پر چمن اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے,۔ افغان طالبان کی دراندازی اور فائرنگ کے بعد پاکستانی سکیورٹی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی میں طالبان کی متعدد چیک پوسٹیں، ٹینکس اور ہینگرز خاکستر کر دیے گئے ہیں، جبکہ درجنوں جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں,۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button