لانگ مارچ ملتوی یا کوئی بڑا دھماکہ؟ ایک سمری میں کھیل تمام!

لاہور(خصوصی رپورٹ :جانو ڈاٹ پی کے)پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ سے پہلے اسلام آباد میں ہلچل مچ گئی ہے، جبکہ سخت سکیورٹی اور کریک ڈاؤن کے پیش نظر پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں مارچ کو اکتوبر تک ملتوی کرنے کی اہم تجاویز پر غور شروع ہو چکا ہے۔ کیا ایک سمری سارا کھیل بدل دے گی؟




