لانگ مارچ،ٹاٹا بائے بائے ختم؛ نیا قانون بن گیا!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)اسلام آباد میں دھرنوں اور جلسے جلوسوں پر پابندی کے لیے سخت قانون کی تیاری اور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا نو مئی کے مقدمے میں نامزد ہونا! جانیے سیاسی کشیدگی، احتجاجی لائحہ عمل اور پس پردہ ہونے والی بڑی تبدیلیوں کے اس سنسنی خیز تجزیے میں۔👇




