عمران خان کی اڈیالہ جیل سے چھٹی؛حکومت کا حتمی پلان سامنے آ گیا!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے) حکومت نے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ دوسری جانب خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ کرنے کی بجائے قانونی اور عدالتی چارہ جوئی کے ذریعے سخت اقدامات اٹھانے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ موجودہ سیاسی صورتحال اور اندرون خانہ فیصلوں کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں!👇




