اسلام آباد پردھاوا بولا تو "مستقل علاج” ہو گا:محسن نقوی کی کڑی وارننگ!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کو سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ بند گلی کی سیاست چھوڑ دی جائے کیونکہ اسلام آباد پر کسی بھی قسم کے دھاوے یا قانون شکنی کی صورت میں اس بار نرمی نہیں بلکہ "مستقل علاج” کیا جائے گا۔دوسری جانب علیمہ خان کے بعد عمران خان کی دیگر دونوں بہنیں (نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ) بھی تیس روز کے لیے نظربند کر دی گئی ہیں.اس ساری صورتحال کی تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button