کوہاٹ کا دردناک انتقام یا پاکستان کی بڑی کامیابی!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان پیدا ہونے والی شدید کشیدگی اور فضائی کارروائیوں کے بعد اب سرحد پر دونوں افواج کے درمیان براہِ راست اور شدید لڑائی شروع ہو چکی ہے۔ اس تمام صورتحال کے دور رس نتائج کیا ہوں گے، جانیے اس وی لاگ میں:👇




