پاک افغان بارڈر پر شدید لڑائی شروع! پاک فوج نے 27 دہشت گرد جہنم پارسل کر دیے!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)کوہاٹ میں ہونے والے ہلاکت خیز خودکش حملے کے ردعمل میں پاکستان نے افغانستان کے اندر دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پیر کی صبح تقریباً 5 بجے پاک فضائیہ (PAF) نے افغانستان کے صوبے پکتیکا اور کنڑ میں دہشت گردوں کے مضبوط ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
اس کارروائی اور تازہ ترین صورتحال کی تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




