35 جرنیل تبدیل،80بریگیڈیئرز میدان میں،سول اداروں کا کنٹرول اب فوج کے پاس؟

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)پاک فوج کے اندرونی حلقوں سے سب سے بڑی خبر آ گئی! 35 سے زائد میجر جنرلز کی ٹرانسفر پوسٹنگ کر دی گئی ہے، جبکہ آئی ایس آئی اور ملٹری انٹیلیجنس کو بھی نئے انچارج مل گئے ہیں۔ اگلے ماہ کون سے تھری سٹار جرنیل ریٹائر ہو رہے ہیں اور 80 کے قریب فوجی بریگیڈیئرز پولیس اور سی ٹی ڈی جیسے سول اداروں میں کیوں لائے جا رہے ہیں؟ تمام حساس رازوں سے پردہ اٹھاتی تہلکہ خیز رپورٹ دیکھنے کے لیے ابھی لنک پر کلک کریں! 👇




