کوہاٹ پولیس لائن پر خوفناک دہشت گرد حملہ؛ مسجد کو نشانہ بنانے والے درندوں کا ہولناک انجام!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)کوہاٹ اولڈ پولیس لائن میں دہشت گردوں کے انتہائی گھناؤنے اور بزدلانہ حملے کے دوران مسجد میں خودکش دھماکے اور اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 21 افراد شہید ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز، سی ٹی ڈی اور پولیس نے بھرپور اور طویل آپریشن کے بعد تمام حملہ آوروں کو جہنم واصل کر کے عمارت کا کنٹرول واپس لے لیا ہے۔ اس دلخراش واقعے اور خطے کی صورتحال کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں! 👇




