اگلے سال الیکشن!مریم نواز کے جہاز کے اخراجات کی ادائیگی پر مزید ہنگامہ

لاہور(رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)دسمبر میں ملک بھر میں ریفرنڈم اور اگلے سال نئے عام انتخابات کرائے جانے کا بڑا انکشاف ! سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے اہم ریمارکس دیے ہیں۔ دوسری جانب پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کے دورۂ لندن کے سرکاری جہاز کے اخراجات کی ادائیگی کے بعد نئے سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ اس تمام ہنگامہ خیز صورتحال اور پسِ پردہ ہونے والی سیاسی پیش رفت کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں! 👇




